افغانستان میں امن کا بڑا فائدہ پاکستان کو ہوگا -وزیر اطلاعات خیبر پختون

0

پشاور(نمائندہ امت)خیبر پختون کے وزیر اطلاعات وتعلقات عامہ شوکت علی یوسفزئی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا سب سے بڑا فائدہ پاکستان اور پشاور کو ہوگا حکومت نے پانچ سال کے لیے ترقی کا روڈ میپ بنا لیا ہے جس نے بھی کرپشن کی ہے حساب دینا پڑے گا

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More