کشمیر میں قتل عام پر خاموش رہ کر دوستی بڑھائی جارہی ہے-فضل الرحمن
سکھر(نمائندہ امت) مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ کشمیر میں قتل عام پر خاموش رہ کر دوستی بڑھائی جارہی ہے ۔ کرتار پور بارڈر کھول کر اپنی بے حسی کا مظاہرہ کیاگیا ۔ یوٹرن خان نئے مشرف کے روپ میں پاکستان کو مدینہ نہیں مغرب کی ریاست بنانا چاہتے ہیں۔