بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں ایک ڈالرکااضافہ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں ایک ڈالرکااضافہ ریکارڈکیاگیاتاہم ملکی سطح پر سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں ایک ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے کی قیمت1239ڈالرسے بڑھ کر 1240ڈالرہوگئی