عدلیہ مخالف نعرے بازی کیس میں نوازلیگی خواتین کارکنان کی ضمانت منظور

0

اسلام آباد(نمائندہ امت) عدلیہ مخالف نعرے بازی کیس میں نوازلیگی خواتین کارکنان کی ضمانت منظورہوگئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے فاضل جج نے ریمارکس دیئے کہ عجیب مذاق بن گیا ہے جس کا جی چاہتا ہے وزیراعظم، آرمی چیف اور اداروں کو گالیاں دیتا ہے۔ یہ پہلا کیس ہے جس میں پولیس نے سائنٹیفک طریقے سے الزام ثابت کیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More