فیصل رضا عابدی پر توہین عدلیہ کیس میں فرد جرم عائد

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس کے خلاف گفتگو کرنے پر پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی پر توہین عدلیہ کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی عدالت نمبر دو کے جج شاہ رخ ارجمند نے فیصل رضا عابدی کے خلاف گواہوں کو طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 3 جنوری تک ملتوی کردی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More