News شرجیل میمن کیخلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت ملتوی On دسمبر 19, 2018 0 Share کراچی(اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن و دیگر کے خلاف پونے 6ارب روپے کی کرپشن سے متعلق ریفرنس کی سماعت وکلاء صفائی کی عدم حاضری کے باعث 31 دسمبر تک ملتوی کردی ہے۔ 0 Share