پٹری کے قریب کچرے میں آگ لگنے سے ٹرینوں کی آمدورفت متاثر

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیر سٹی کے علاقے سے گزرنے والی ریلوے لائن کے قریب کچرے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،جس کےباعث ٹرینوں کی آمدورفت شدید متاثر ہو گئی۔فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More