اسلامی ملک میں بسنت برداشت نہیں کرسکتے- جمعیت اہلحدیث

0

کراچی (پ ر) جمعیت اہلحدیث کا اجلاس مولانا محمد یوسف سلفی کی زیر صدارت ہوا جس میں پنجاب حکومت کی طرف سے بسنت کے ہندوانہ تہوار کی بحالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کی بھرپور مذمت کی گئی۔ مولانا یوسف سلفی نے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا ہے ہندوانہ ثقافت کسی صورت برداشت نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست مدینہ بنانے والے وزیراعظم ہندوانہ کلچر کی بحالی پر خاموش کیوں ہیں۔ سپریم کورٹ ازخود نوٹس لے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More