پنجاب میں بسنت منانےکا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

0

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت منانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،اس حوالے سے 2درخواستیں دائرکی گئی ہیں ،آج سماعت ہوگی۔جسٹس عاطرمحمودآج 9بجےسماعت کریں گے جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر قانون کو لیگل نوٹس جاری کیا گیاہے۔صوبائی اسمبلی میں فیصلے کے خلاف نواز لیگ نے قراردادبھی جمع کرادی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More