متاثرہ تاجروں کی بحالی کے عمل میں کراچی چیمبر کو بھی شامل کیا جائے- محمود حامد

0

کراچی (پ ر) آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریز کے صدر محمود حامد نے میئر کراچی سے مطالبہ کیا ہے کہ مارکیٹوں کے بیروزگار تاجروں کی آبادکاری کیلئے ٹائم فریم کا اعلان کیا جائے اور متاثرین کے بحالی عمل میں کراچی چیمبر کو بھی شامل کیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ میئر کراچی تجاوزات قئام کرنے میں معاونت اور مالی مفادات حاصل کرنے والے کرپٹ اہلکاروں کیخلاف بھی بلاامتیاز کارروائی کریں گے۔ انہیں برطرف کیا گیا۔ وسیم اختر کی کراچی چیمبر آمد کے موقع پر اجلاس میں متاثرہ تاجروں کے مسائل پیش کررہے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More