چیئرمین بلدیہ غربی کا کرسچن آبادیوں میں ترقیاتی کاموں کا معائنہ

0

کراچی(بزنس رپورٹر) بلدیہ غربی کے چیئرمین اظہار الدین احمد خان نے کہاہے کہ بلدیہ غربی میں اقلیتی برادری کیلئے کرسمس کے حوالے سے ہنگامی بنیادوں پر بلدیاتی وسائل کی فراہمی کا عمل مکمل کیا۔ اقلیتی ملازمین کو کرسمس سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی بھی کردی گئی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اراکین کونسل کے ہمراہ کرسچن آبادیوں میں ترقیاتی کاموں کا معائنہ کرتے ہوئے کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More