عالمی منڈی میں تیل سستا ہوکر 54ڈالر فی بیرل پر آگیا

0

نیویارک (امت نیوز) عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور جمعہ کو سودے 54ڈالر فی بیرل پر ہوئے جبکہ ایک وقت میں قیمت 52ڈالر فی بیرل تک بھی گئی۔ ایک ہفتے کے دوران تیل قیمتوں میں 11فیصد کمی ہوئی ہے جس کی بڑی وجہ عالمی معیشت سست ہونا اور امریکہ کی طرف سے تیل کی اضافی پیداوار ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More