شہباز اور فواد حسن فوادکے خلاف ریفرنس آج دائر ہونے کاامکان

0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف اور فواد حسن فوادکے خلاف آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے معاملے میں ریفرنس آج ہفتے کودائر کیے جانے کاامکان ہے چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاویداقبال ریفرنس دایرکرانے اور دیگر معاملات کی خود نگرانی کررہے ہیں اور ان دنوں لاہو رمیں ہی موجودہیں ۔انھوں نے ریفرنس کاجائزہ بھی لے لیاہے اور امکان ہے کہ آج دائرکردیاجائیگااور یہ ریفرنس احتساب عدالت لاہور میں دائرکیاجائیگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More