سابق وفاقی وزیراحسن اقبال سے سکیورٹی واپس نہ لینے کاحکومتی فیصلہ

0

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)وزارت داخلہ نے سیاسی شخصیات کودرپیش خدشات پرمسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر حسن اقبال سے سکیورٹی واپس نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ مسلم لیگ(ن)کےسابق صوبائی وزیرخلیل طاہر سندھو سے سکیورٹی واپس لی جارہی ہے ۔ذرائع کے مطابق اس بات کا فیصلہ اجلاس میں کیا گیا اور دونوں لیگی رہنماؤں کو فیصلے سے آگاہ کردیا گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More