پولیس پرپتھراؤ اور قانون ہاتھ میں لینےکی کوشش کی گئی -ایس ایس پی آپر یشن

0

اسلام آباد(نمائندہ امت )ایس ایس پی آپریشن وقارالدین نے کہا کہ نواز لیگی کارکنوں نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کی اس لیے گرفتاریاں بھی ہوں گی، جو افراد ایف آئی آر میں نامزد ہیں ان سے کسی قسم کی کوئی رعائیت نہیں کی جائے گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More