ملازم تشدد کیس میں امین کانجو گرفتار

0

لاہور(امت نیوز) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے ملازم بچیوں پر تشدد کے معاملے پر سابق وفاقی وزیر صدیق کانجو کے بیٹے امین کانجو کو کمرہ عدالت سے گرفتار کروا دیا۔چیف جسٹس نے دو رکنی بنچ کے ہمراہ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں از خود نوٹسزکی سماعت کی۔سابق وفاقی وزیر صدیق کانجو کے بیٹے امین کانجو کی جانب سے بچیوں پر تشدد کے کیس میں چیف جسٹس نے امین کانجو کے خلاف کارروائی کا حکم دیتے ہوئے امین کانجو کو کمرہ عدالت سے گرفتار کروا دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More