نواز شریف کی سزامعطل ہوگی۔باہر چلے جائیں گے۔رحمان ملک

0

اسلام آباد(امت نیوز)آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی اور سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف کی سزا معطل ہوگی اور وہ ملک سے باہر چلے جائیں گے جبکہ زرداری کو گرفتار کیا گیا تو طوفان آجائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک نے کہا کہ پاکستانی سیاست پر بہت گہرے بادل چھانے والے ہیں۔ اگر آصف زرداری گرفتار ہوئے تو ملک میں طوفان آجائے گا اور حالات مزید خراب ہوں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More