کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر فائرنگ سے خاتون پولیو ورکر زخمی
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر نامعلوم کی فائرنگ سے پولیو ورکر زخمی ہو گئی۔پولیس کے مطابق کلی بلوچ خان میں غزالہ اپنی بہن ڈیوٹی پر تھی کہ اچانک موٹر سوار افراد نے اب پر فائرنگ کر دی، جس میں غزالہ زخمی ہوئی ، جب کہ اس کی بہن نے بھاگ کر جان بچائی۔