ابھی بسنت منانےکافیصلہ نہیں ہوا۔پنجاب حکومت

0

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت کی جانب سے بسنت منانے کے اعلان پر صوبائی حکومت کے وکیل نے عدالت کو بتایا ہے کہ ابھی بسنت منانے کا فیصلہ نہیں ہوا بلکہ معاملہ صرف تجاویز کےمرحلے میں ہے۔لاہور ہائیکورٹ میں بسنت منانے کے اعلان کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں پنجاب حکومت اور درخواست گزار کے وکلا پیش ہوئے۔ وکیل نے بیان دیا کہ ابھی بسنت منانے کا فیصلہ نہیں ہوا، ابھی یہ معاملہ صرف تجاویز کے مرحلے میں ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More