بھارت میں ایک ساتھ3طلاق کوجرم قرار دینے کا بل منظور

0

نئی دہلی(امت نیوز)بھارت میں ایک ہی وقت میں تین طلاق دینے کو قابل سزا جرم قرار دینے کا بل پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا سے منظور لیا گیا، بل حکمراں بی جے پی نے پیش کیا تھا۔اس موقع پر کانگریس سمیت اہم اپوزیشن جماعتوں نے واک آؤٹ کیا۔گزشتہ سال بھارتی سپریم کورٹ نے مسلمان مردوں کی جانب سے ایک ہی وقت میں 3طلاق کے عمل کو غیر آئینی قرار دے دیا تھا۔ ایسے شوہر کو تین سال قید کی سزا تجویز کی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More