علی رضا عابدی کا قتل سازش ہے – منیر عباسی – شہنشاہ نقوی

0

کراچی (پ ر)ہزارہ قومی اتحاد کے مرکزی چیف آرگنائزر منیر عباسی اور شیعہ عالم شہنشاہ نقوی نے کہاہے کہ علی رضا عابدی کا قتل امن تباہ کرنے کی سازش ہے ۔ دہشت گرد شیعہ سنی فساد پھیلاکر انتشار پید اکرنا چاہتے ہیں۔ شہنشاہ نقوی نے کہاکہ قاتلوں کو گرفتار کیاجائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More