اورنج ٹرین پرکام ٹھپ ہونے سےلاگت میں 50ارب اضافہ

0

لاہور(امت نیوز)اورنج لائن ٹرین منصوبے کاتمام کام ٹھپ ہوگیا، لاگت میں 50 ارب روپےسےزائد کا اضافہ ہوگیا ہے۔ منصوبے کا افتتاح، 28اکتوبر 2015ء کو کیا گیا تھا لاگت کاابتدائی تخمینہ ایک اعشاریہ 62ارب ڈالر لگایا گیا تھا۔سابق دور حکومت میں ہی مجموعی طورپرمنصوےکا70سے75فیصدکام مکمل ہوچکاتھالیکن حکومت کی تبدیلی کیساتھ ہی تمام کام ٹھپ ہوگیا۔منصوبےمیں تاخیراورڈالرکی قیمت میں اضافےکےباعث لاگت کاتخمینہ تقریباً50ارب روپےکےمزیداضافےکےساتھ متوقع طورپر265 ارب روپےتک پہنچ گیاہے۔منصوبےپرکام ٹھپ ہونےسےٹریک دھول مٹی سےاٹ چکاہے۔اورنج لائن ٹرینیں ڈپوزمیں ڈمپ ہوکررہ گئی ہیں اورٹھیکیداروں کوابھی تک تقریباً 10 سے 20 ارب روپےکی ادائیگیاں بھی نہیں ہو سکیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More