نبی ؐ کی محبت مسلمان کیلئے زندگی کا سرمایہ ہے- رخشندہ منیب

0

کراچی (پ ر) اسلام ہم تک نبی ؐ کے ذریعے پہنچا، رسالت اسلام کا دروازہ ہے، نبی ؐ کے ناموس ہمارے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی حلقہ خواتین سندھ کی نائب ناظمہ رخشندہ منیب نے ضلع غربی میں تربیتی اجتماع ناظمات کے موقع پر کیا۔ انہوں نے مزید کہاکہ زندگی کا پتہ نہیں، ہمیں دشمن کے عزائم کو ناکام بنانے کے لئے اپنے اور اپنے بچوں کو ان کی سازشوں کی آگاہی دینا ہوگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More