مدینہ منورہ میں قرآن پاک کے قدیم نسخوں کی نمائش

0

مدینہ منورہ ( آن لائن) مدینہ منورہ میں مسجد نبوی سے متصل القرآن الکریم نمائش گاہ میں قدیم قلمی اور جدید ٹیکنالوجی سے شائع کردہ قرآن پاک کے نسخے تعارف کرانے کے لیے رکھے گئے ہیں۔12ہالوں پر مشتمل نمائش کو دیکھنے کیلئے ہزاروں زائرین پہنچ رہے ہیں۔ فجر کے بعد سے رات 9 بجے تک ہفتے کے ساتوں دن نمائش کے دروازے کھلے رہتے ہیں۔ اب تک 40 لاکھ افراد نمائش دیکھنے کیلئے آچکے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More