جماعت اسلامی خواتین کراچی کی عبوری ناظمات کا اعلان
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی (حلقہ خواتین ) کی سکریٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ غلبہ اسلام کے لیے صلاحیت اور صالحیت دونوں سے کام لینا ہوگا۔ادارہ نورحق میں کراچی کی ارکان کے اجتماع میں عبوری ضلعی ناظمات کا بھی اعلان کیا گیا۔عبوری ناظمات میں جمیلہ عبدالرحمن ، عذرا جمیل ، شہناز فیاض ، ندیمہ تسنیم، گلِ رُخ مسعود، ذکیہ اقبال ، نفیسہ رکن الدین ، مہر افشاں ، عفیفہ چغتائی اور مسرت جنید شامل ہیں۔