حالیہ دہشت گردی واقعات میں بھارت ملوث ہے ۔پاکستان مسلم الائنس

0

کراچی(پ ر)پاکستان مسلم الائنس کے چیئرمین امان اللہ پراچہ نے کہا ہے کہ شہر میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں بھارت ملوث ہے۔اس کا مقصد کراچی کے امن کو تباہ کرکے بیرونی سرمایہ کاری کو نقصان پہنچانا ہے، مگر عوام ان اوچھے ہتھکنڈوں سے واقف ہیں۔انہوں نے کہا کہ قوم امن و امان قائم رکھنے والے اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More