حیدر آبادکی تفریح گاہ میں ناقص چپس کھانے والا بچہ جاں بحق-بہن زیرعلاج

0

حیدر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حیدرآبادکے فن لینڈ سے مبینہ طور پر زہریلے چپس کھانے والا3سالہ بچہ دوران علاج اسپتال میں جان کی بازی ہارگیاجبکہ اسکی بڑی بہن تشویشناک حالت میں زیرعلاج ہے۔ آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام نے واقعے کانوٹس لیتے ہوئے شفاف تحقیقات کاحکم دیدیا ہے۔متاثرہ والدین کا کہنا ہے کہ بچوں نے دکان سے چپس خریدے تھے، جسےکھانے سے انکی حالت خراب ہوئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More