جے آئی ٹی رپورٹ میں پتہ چل گیا پی پی کا مخالف کیوں تھا- اسد عمر

0

اسلام آباد(ایجنسیاں) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی سے اتحاد کا مخالف کیوں تھا وہ آج جے آئی ٹی کے رپورٹ کے بعد عوام کو سمجھ آگئی ہو گی۔ ان خیالات کا اظہاراتوار کے روز اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر کیا انہوں کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی سے اتحاد کا مخالف کیوں تھا اس کی سمجھ آپ جے آئی ٹی رپورٹ آنے کے بعد عوام کو آگئی ہو گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More