لسبیلہ کینال سے پانی چوری کرکے کراچی میں فروخت کیا جارہا ہے ۔جام کمال Ghazanfar ستمبر 16, 2018 حب ( نمائندہ امت )وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے لیڈا ریسٹ ہاوس میں عوامی اجتماع سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کے دوران لسبیلہ کینال سے پانی چوری پر…
ڈی آئی جی گلگت ارشدحفیظ کی گرفتاری کا حکم Ghazanfar ستمبر 16, 2018 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے سابقہ بیوی کی نازیبا تصاویر انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کر نے کے الزام میں ڈی آئی جی گلگت کی گرفتاری کا حکم جاری کردیا۔چیف…
نماز پڑھنے پر برطرف 138ملازمین کو امریکی کمپنی ہرجانہ دے گی Ghazanfar ستمبر 16, 2018 ڈنفر (این این آئی)امریکا میں گوشت کی پیکنگ اور سپلائی کرنے والی مقامی کمپنی نے نماز کی وجہ سے ملازمت سے برطرف کیے گئے صومالیہ کے 138 ملازمین کو ڈیڑھ…
نواز شریف نے بیانیے پر ڈٹے رہنے کا اشارہ دیدیا Ghazanfar ستمبر 15, 2018 لاہور (رپورٹ؛ نجم الحسن عارف) اہلیہ کے جنازے میں شرکت کیلئے پیرول پر رہا کئے گئے سابق وزیراعظم نواز شریف صدمے کی انتہائی حالت کے باوجود اپنے بیانیے…
ڈار کی حوالگی پر برطانیہ نے ہری جھنڈی دکھا دی Ghazanfar ستمبر 15, 2018 لندن( امت نیوز ) برطانیہ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست مسترد کر دی، حکومت برطانیہ کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے حکومت پاکستان کو…
ترک وزیر خارجہ تعزیت کیلئے جاتی امرا پہنچ گئے Ghazanfar ستمبر 15, 2018 لاہور (نمائندہ امت)مسلم لیگ ن کے تاحیات قائدمیاں محمد نواز شریف سےترکی کےوزیر خارجہ میولوت چاوش اولو اور پاکستان میں ترکی کے سفیر نے جاتی امرا میں…
آسمان کی امانت زمین کے سپرد Ghazanfar ستمبر 15, 2018 لاہور (نمائندہ امت/ مانیٹرنگ ڈیسک/ ایجنسیاں) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کو جاتی امرا رائیونڈ میں سپردخاک کر دیا گیا۔ میت کے…
بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کے بعد لیگی کارکنوں کی سیاسی نعرے بازی Owais ستمبر 15, 2018 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت میں سابق خاتون اول کی نمازجنازہ کے بعد لیگی کارکنوں نے سیاسی نعرے بازی شروع کردی ۔ غم کی اس گھڑی میں بھی مسلم…
ملک بھر سے بڑی تعداد میں لیگی خواتین بھی پہنچیں Owais ستمبر 15, 2018 لاہور (ایجنسیاں)سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اظہار تعزیت کیلئے ملک بھر سے خواتین کارکنوں کی کثیر تعداد جاتی امراء پہنچ…
بیگم کلثوم نواز کی رسم قل کل جاتی امرا میں ہو گی Owais ستمبر 15, 2018 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بیگم کلثوم نواز کی رسم قل کل بروز اتوار بعد از نماز عصر تا مغرب جاتی امرا میں ہوگی۔ جس میں سیاست دانوں کی بھی شرکت متوقع ہے۔