آسٹریلین اوپن ٹینس کیلئے 5کروڑ ڈالرز کی انعامی رقم مختص

0

میلبورن (امت نیوز)آئندہ سال کا پہلا گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ14جنوری 2019ءسے آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ کے درالحکومت میلبورن میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ٹینس کی تاریخ کا107 ایڈیشن ہوگا جس کے کامیاب انعقاد کےلئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ میگا ایونٹ میں دنیائے ٹینس کے صفہ اول کے کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کےلئے ایکشن میں نظر آئیں گے ¾میگا ایونٹ ہارڈ کورٹ پر کھیلا جائیگا۔ میگا ایونٹ میں مینز سنگلز، ویمنز سنگلز، مینز ڈبلز، ویمنز ڈبلز، مکسڈ ڈبلز، بوائز سنگلز، گرلز سنگلز، بوائز ڈبلز، گرلز ڈبلز مکسڈ ڈبلز کے علاوہ مختلف کیٹیگریز کے مقابلے ہونگے۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More