اینٹی انکروچمنٹ سیل سے پولیس نفری واپس مانگ لی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ شاد ابن مسیح ڈیپوٹیشن پر بھیجی گئی نفری ڈائریکٹراینٹی انکروچمنٹ سے واپس طلب کر لی ہے۔جاری اعلامیہ میں 40 پولیس اہلکاروں کے نام درج کئے گئے ہیں، جن میں سب انسپکٹرطارق عزیز،سب انسپکٹرمحمدنواز،اے ایس آئی عبدالمجید،ہیڈ کانسٹیبل زاہد رحمان،سید اظہرعلی ، شہبازخان ، محمد نوید، غلامحمد، محمد بشیر، مشتاق احمد، ضمیرعباسی اورپولیس کانسٹیبل محمد اصغر، محمد ظفر، اسداللہ ،عبدالفاروق، شکیل احمد، امان اللہ ، مظہر حسین ، دلاور حسین ، صداقت خان ، سمیع الرحمن ، منیر شاد ، نوید مسرت ، علی نواز ، محمد اکرام ، گل اسم ، عامرعلی ، سہیل بشیر،محمد ندیم ، محمد ارشد، محمد افضل اورسب انسپکٹر طفیل حیسن شاہ ،اے ایس آئی محمد سلیمان، محمد خان ، نذیراحمد آرائیں، ہیڈ کانسٹیبل مختیار احمد ، کانسٹیبل شہرازعلی ، بشیر ملاح ، علی جان اور پولیس کانسٹیبل منظور بخاری کے نام شامل ہیں۔