3 مغوی بہنوں کی بازیابی کیلئے گھوٹکی عدالت میں پٹیشن دائر
ڈہرکی (نمائندہ امت) اوباڑو میں تین بہنوں مائی لطیفاں پنہور، زہرہ پنہور اور مسمات رانی خاتون پنہور کو اغوا کیا گیا ہے، پولیس کی طرف سے تین بہنوں کو بازیاب نہ کرانے پر مغوی بہنوں کے بھائی شہزادو پنہور نےعدالت میںدرخواست دائر کی ہے۔