امریکہ پابندیوں سے متعلق مثبت رویہ اختیار کرے۔ شمالی کوریا کا انتباہ

0

پیانگ یانگ(امت نیوز)شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ جوہری تنصیبات اور ہتھیاروں کو ختم کرنے کے عمل میں تیزی لائی جاسکتی ہے تاہم یہ امریکی ردعمل سے مشروط ہے۔انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کی سلامتی کے خلاف کسی اقدام کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More