ہائیکورٹ سرکٹ وڈویژنل بینچ بحالی کیلئے لسبیلہ بار کا مظاہرہ

0

حب(نمائندہ امت) لسبیلہ ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہائی کورٹ سرکٹ وڈیژنل بینچ کی بحالی کیلئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔بدھ کے روز لسبیلہ بارایسوسی ایشن کے صدر ایڈوکیٹ غلام رسول انگاریہ،جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ عبدالوہاب بزنجو،ایڈوکیٹ بلوچستان حمید اللہ شاہوانی، بشیر احمد لانگو ، اسلم مینگل ، سپریم کورٹ بار کے ایگز یکٹو کمیٹی کے ممبر ایڈوکیٹ اعظم قمبرانی کی قیادت میں ہائیکورٹ سرکٹ وڈویژنل بینچ خضدار کی بحالی کیلئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا جس میں لسبیلہ بارایسوسی ایشن ، خضدار بار ایسوسی ایشن سمیت کراچی کے وکلا ء برادری نے شرکت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More