سزاکیخلاف نوازشریف کی اپیل اعتراض کے ساتھ واپس

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نوازشریف کی اپیل کو اعتراض لگاکر واپس کردیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے سابق وزیراعظم کی سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کے لیے دائر درخواست پر اعتراض لگا دیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار نے سابق وزیراعظم کی اپیل کو نامکمل قرار دے کر واپس کردیا اور درخواست پر اعتراضات دور کرکے اسے رجسٹرار آفس میں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More