News آن لائن فراڈپر کمپنی کے مالک-مینجرگرفتار On جنوری 4, 2019 0 Share لاہور(امت نیوز)نیب نے آن لائن سرمایہ کاری کے نام پر 900 افراد سے 27 کروڑ روپے کا فراڈ کرنے والی کمپنی خدیجہ کموڈیٹیز کے مالک قاسم بلال اور مینجر محمد ارشد الہی کو گرفتار کرلیا۔ 0 Share