افغانستان نے ٹرمپ کے بیان پر وضاحت مانگ لی

0

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)سویت یونین اورافغان جنگ سےمتعلق ٹرمپ کے بیان پرافغانستان نے امریکا سے وضاحت مانگ لی ہے،افغان صدارتی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ امریکی حکام کےبیان اورامریکی پالیسی میں تضادنظرآرہاہے،افغانستان نےسابقہ سوویت یونین کے قبضےکیخلاف جنگ لڑی تھی اورامریکی سابق صدورنے روسی حملےکی نہ صرف مذمت کی بلکہ افغانستان سےتعاون بھی کیا بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان فوج امن واستحکام اور علاقائی امن کےلئے قربانیاں دے رہی ہے جبکہ افغانستان میں غیرملکی افواج دیگرممالک کی سیکیورٹی کے باعث بھی موجودہیں،ٹرمپ نےکہاتھا روسی دراندازی جائز تھی کیونکہ افغانستان سے دہشت گردروس جارہےتھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More