وفاقی وزارتوں ۔ڈویژنوںمیں بلوچستان کے ڈومیسائل پر9ہزار بھرتیاں
کوئٹہ (نمائندہ خصوصی ) 6ماہ کے دوران وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں کی خالی اسامیوں پر بلوچستان سے 9 ہزار سے زائد افراد بھرتی ہوچکے ہیں جس میں کسی بھی مقامی کو بھرتی نہیں کیا گیا جبکہ 4095 اسامیاں تاحال خالی ہیں جن پر مزید بھرتیاں کی جارہی ہیں تاہم اس زیادتی سے صوبائی حکومت بھی لا علم ہے سینیٹرز اورارکان قومی اسمبلی نے بھی اس حوالے سے اب تک آواز بلند نہیں کی ۔