عبدالرحمن کیتھران وزیر خوراک بلوچستان مقرر۔آئی ٹی کا قلمدان واپس
کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)بلوچستان کابینہ میں تبدیلی کرتے ہوئے صوبائی وزیر عبدالرحمن کیتھران سے آئی ٹی کا قلمدان واپس لیتے ہوئے محکمہ خوراک کا قلمدان سونپ دیا گیا، جب کہ محکمہ بہبود آبادی کی وزارت بھی ان کے پاس رہے گی۔