سید شرافت حسین بخاری فٹبال فیڈریشن کے قائمقام جنرل سیکرٹری مقرر

0

اسلام آباد (امت نیوز) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن ( پی ایف ایف) کے قائمقام جنرل سیکرٹری کا چارج سنبھال لیا ہے۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر انجنیئر سید اشفاق حسین نے بتایاکہ سید شرافت حسین بخاری آئندہ نئے جنرل سیکرٹری کی تقرری تک پی ایف ایف آفس کے تمام امور دیکھیں/چلائیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More