مسائل کے حل کیلئے مزدوروں کے ساتھ ہیں-مفتی عبداللطیف

0

کراچی(پ ر)جماعت الدعوۃ کراچی کے مسئول مفتی عبداللطیف اور ملی لیبر فیڈریشن کے صدر سراج الدین ثاقب سے پاکستان واپڈا ایمپلائز پیغام یونین سندھ کے چیئرمین ساجن پھنور نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔اس موقع پر ریل مزدور اتحاد کے عبدالرحمن اور کے آئی سی ٹی کیماڑی لیبر یونین کے محمد فیصل و دیگر بھی موجود تھے۔مفتی عبداللطیف نے کہا کہ مزدوروں کو خوشحالی دیے بغیر ملک خوشحال نہیں ہوسکتا۔مزدوروں کے مسائل کے حل کے لیے ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More