کے ایم ڈی سی میں سینئر ڈاکٹر کی عدم دستیابی قابل مذمت ہے ۔اہلسنت رابطہ کونسل

0

کراچی(پ ر)اہلسنت رابطہ کونسل کے صدر سید مسرور ہاشمی نے کہا ہے کہ کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی او پی ڈی میں سینئر ڈاکٹرز اور ادویات کی عدم دستیابی قابل مذمت ہے ۔ ایکسرے مشین بھی خراب ہے ۔میئر کراچی وسیم اختر فوری طور پر مسائل کو حل کریں۔وہ مریضوں سے گفتگو کررہے تھے، جنہوں نے ان سے ملاقات کر کے مسائل سے آگاہ کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More