عوام کے حقوق کا تحفظ نہ کرنیوالی حکومت مسائل کیا حل کریگی-پاسبان

0

کراچی(پ ر) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے حلقہ پی ایس 94 کے ضمنی انتخاب کے لئے نامزد کردہ امیدوارحامد صدیقی نے عدالتی حکم کی آڑ میں جائز مارکیٹوں کو گرانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو حکومت عوام کے روزگار اوربنیادی حقوق کا تحفظ نہیں کرسکتی۔وہ عوام کے مسائل کیسے حل کرے گی ؟ عوام 24 جنوری کو ضمنی انتخاب میں پاسبان کے انتخابی نشان ”غبارے “ پر مہر لگاکر کامیاب بنائیں۔پاسبان مسائل حل کروائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More