اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)وزیراعظم عمران کی ہدایات پرقائد اعظم یونیورسٹی کی اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کروانے کےلیے شروع کیا گیا آپریشن پہلے دن ہی ذاتی پسند نا پسند کی نذر ہوگیا،غریب افراد کے گھر مسمار کردئیے گئے جبکہ بااثر افراد کو محفوظ راستہ فراہم کیا جانے لگا ۔وفاقی انتظامیہ اور سی ڈی اےکی جانب سےنیئر بخاری