حماد اظہر کو ترجمان برائے معیشت بنانے کا فیصلہ

0

اسلام آباد(امت نیوز) وزیرمملکت ریونیو حماد اظہر کو ترجمان برائے معیشت بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔یہ بات وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے بتائی ۔انہوں نے کہا کہ سابق ترجمان فرخ سلیم کابینہ کے کسی اجلاس میں نہیں بیٹھے۔یاد رہے کہ چند روز قبل فرخ سلیم کو ترجمان معیشت کے عہدے سے ہٹانے کا اعلان کیا گیا تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More