تخت بھائی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
تخت بھائی (نمائندہ امت)پولیس تھانہ لوند خوڑ کی حدود جیوڑ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا مقتول وزیرکے بیٹے کے مطابق ان کا کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں پولیس ایف آئی آر میں نامعلوم ملزمان کے خلاف 302کا مقدمہ درج کیاگیا ۔