وفاقی حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام رہی- انجمن تاجران اتحاد

0

کراچی (پ ر) انجمن تاجران اتحاد بسمہ اللہ چوک بلدیہ ٹائون کے رہنمائوں سلیم اعوان، نعمان اعوان، ذیشان اعوان، عادل اعوان، مبشر اعوان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو 5ماہ گزرنے کے باوجود عوام کو بنیادی سہولیات ریلیف دینے میں ناکام ہوچکی ہے۔ آئے دن منی بجٹوں کے ذریعے مہنگائی میں اضافہ گیس پریشر میںآئے دن کمی کو عوام کا معاشی قتل ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت عوام کو بنیادی سہولتیں ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More