برطانوی کھلاڑی کائل ایڈمونڈ کی آسٹریلین اوپن میں شرکت مشکوک

0

لندن(امت نیوز) برطانوی کھلاڑی کائل ایڈمونڈ کی فٹنس مسائل کے باعث سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسٹریلین اوپن میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ وہ گھٹنے کی انجری میں مبتلا ہیں۔ ایڈمونڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ انجری کے باعث سڈنی انٹرنیشنل ٹورنامنٹ سے دستبرداری اختیار کرنے پر بے حد مایوسی ہوئی لیکن میں آسٹریلین اوپن سے قبل مکمل فٹ ہونے کیلئے ہر ممکن کوشش کروں گا۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More