ورلڈ بینک کے سربراہ جم یانگ کم عہدے سے مستعفی

0

واشنگٹن (امت نیوز)ورلڈ بینک کے سربراہ جم یانگ کم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔جم یانگ کم یکم فروری 2019 کو عہدہ چھوڑ دیں گے جب کہ ان کی مدت ملازمت 2022 میں ختم ہونا تھی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جم یانگ کم نے ورلڈ بینک کے سربراہ کے عہدے سے ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفیٰ دیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More