پاک ایران آزاد تجارتی معاہدہ مزید تاخیر کا شکار

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کاایران سےآزاد تجارتی معاہدہ کرنےمیں مزید تاخیر کاسامنا ہے، مستقبل قریب میں بھی ایران سےآزادتجارتی معاہدےکاکوئی امکان نہیں،بینکنگ چینل کا نہ ہوناآزادانہ تجارتی معاہدےمیں سب سے بڑی رکاوٹ ہےاس کے علاوہ معاہدہ میں امریکی پابندیاں بھی بڑی رکاوٹ ہیں۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایران کیساتھ آزادانہ تجارتی معاہدے پر 2سال میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More